مرد کو تب تک راہ راست پر نہیں لایا جا سکتا' جب تک وہ خود نہ چاہے' رولو' منت کرلو' بچوں کے واسطے دے لو' وہ تب ہی سدھرے گا جب اس کا اپنا جی چلے گا' مرد کسی تعلق ' کسی رشتے کو پیر کی زنجیر نہیں کرتا۔۔۔۔